the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
اترپردیش سمیت ملک کی پانچ ریاستوں میں الیکشن پروگرام کا اعلان ہونے اور انتخابی بگل بجنے کے درمیان بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے الیکشن کمیشن سے یکم فروری کو عام بجٹ پیش کرنے سے مرکزی حکومت کو باز رکھنے کی اپیل کی ۔
محترمہ مایاوتی نے آج یہاں کہا کہ"ووٹنگ کی تاریخوں کا اعلان الیکشن کمیشن نے



کیا ، جس کا ہم تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں۔ منصفانہ اور شفاف انتخابات کے لیے کمیشن سے ہماری درخواست ہے کہ وہ مرکزی حکومت کو یکم فروری کو عام بجٹ پیش کرنے سے روکے،تاکہ اترپردیش کے اقتدار پرقابض ہونے کیلئے بیتاب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مرکز میں اپنی حکومت کی مدد سے اس کا ناجائز فائدہ نہ اٹھا سکے"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.